aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chiikho.n"
میرے بربط کے سینے میں نغموں کا دم گھٹ گیاتانیں چیخوں کے انبار میں دب گئی ہیں
اگر میں چیخوںمیں اپنے دل کی تمام گہرائیوں سے چیخوں
کیسے اس کا صور اس کے لب سے دوراپنی چیخوں اپنی فریادوں میں گم
آسماں نور کے نغمات سے معمور سہیمیں نے گھٹتی ہوئی چیخوں کے سنے ہیں نوحے
وہ دیے آج بھی برلاؤں کی چیخوں سے لڑے جاتے ہیںآپ کو یاد نہ ہوگا شاید
ہوائیں چیخوں کو اور کراہوں کو لے کے چلتی تھیں اور مٹیکی زرد خوشبو میں موت موسم کا ذائقہ تھا
جس کے گول گنبد سےاپنی چیخوں کی بھی
کہچیخوں کی منزل ابھی
اور مکروہ چیخوں کیجواں سوغات دیتے ہیں
کیسے روحوں کی چیخوں سے نظمیں بنوںجاگتی بین کرتی ہواؤں سے
کیا چیخوں چلاؤںاپنے مردہ گوشت کی چادر
چیخیں مجھے کبھی رہا نہیں کرتیںمجھے معلوم ہے
چیخوں کے حلق سے زبانیں کھینچ لی جائیں گیآہوں کے قد کٹوا دئیے جائیں گے
بھوک چھپ کر انہیں کھاتی رہتی ہےجب چیخوں کے ہزاروں لشکر
اور اماں کی چیخوں سےگھر بھر گیا ہے
تب کچھ بے معنی چیخوں سےاک مطلب کی چیخ اچانک میں ہتھیا لوں
جو بعد از اختلاط آہوں سے چیخوں سے پگھل کرریت ہو جاتی ہیں گیلی ریت میں!!
چیخوں کے سایوں کے ملبوس اترےافق کی ہتھیلی سے سورج نہ ابھرے
اور اپنی چیخوں سے گھبرا کرہمیں اپنی باتوں کو دہرانا بند کرنا چاہیئے
یہ کچلی ہوئی خلق اٹھےتو چیخوں سے پاتال ہلنے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books