aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chiknii"
چاند کی کرنوں میں وہ روز سا ریشم بھی نہیںچاند کی چکنی ڈلی ہے کہ گھلی جاتی ہے
دودھ کا دانت گرا تھا تو وہاں بھی دیکھابوسکی بیٹی مری چکنی سی ریشم کی ڈلی
چکنی دیواروں پرقتل، غارتگری، بزدلی، نفع خوری کی پرچھائیاں
یوں سینچ مجھے کر دے میری مٹی جل تھلترے تل کی کالی چکنی مٹی سے
ملائم رسیلے، مدھر گیت گا کرامٹ چکنی گولائیوں کو ادا سونپ دی ہے
چکنی چپڑی باتیں کر کےذہنوں کو بھی الجھاتے ہیں
اور ظلم کی گندی مکڑی کوچکنی کالکھ کو تعصب کی
ماں جیگوبر چکنی مٹی اور پانی
کٹے پھٹے سب بدن پرانےقدیم چکنی طویل ڈوری میں بندھ گئے ہیں
اکھڑتے پتھروںچکنی پھسلتی ساعتوں کا
نیندیں چاندنی کے ساتھ اڑ جائے گیاور سنگھار کرتی لڑکیاں چکنی مٹی سے چہروں کو پوتیں گی
لڈن خاں میں عقل نہیں تھی اب بھی چکنی چپڑی باتیں کر کے چپکے سے بچ لیتےلڈن خاں نے اپنی غزلیں اپنی نظمیں ساری چیزیں چھوڑ کر
چکنی کالی سڑکدائیں
موٹر کے پہیے بجلی کے کھمبے پہ چند چھینٹے کچھچکنی سڑک پہ دور تک اک سرخ سی لکیر
تکلف کی چکنی منڈیریںتصنع کی پرخار باڑھیں
بند کر کے کہیں دبا دیتےاس پہ آٹے یا چکنی مٹی کا
پھر وہ رت آئے جبچکنی کائی زدہ سی چٹانوں پہ دیکھوں میں خود کو
اور چکنی مٹی کی مورت پردو آنکھیں رکھیں
دونوں جانب تٹوں پہ سفیدے کے پیڑچکنی چکنی سی چھالوں کی دیوار تھے
کولتار کی چکنی سڑک پر چلتی نہیں بہتی ہوئی گاڑیاںقطار در قطار ٹرامیں اور بسیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books