aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chukaa.uu.ngaa"
میں زہر حقیقت کی تلخی خوابوں میں چھپاؤں گا کب تکغربت کے دہکتے شعلوں سے دامن کو بچاؤں گا کب تک
دوست احباب ترے نام کے ٹکرائیں گے جامغیر اغیار چکائیں گے رقابت کے حساب
میں تم سے کچھ نہ چھپاؤں گا اور ہے بھی کونجسے میں جان سے بڑھ کر عزیز رکھتا ہوں
وہ کون ہے چکائے گا جو قرض اس بہار کا
مئے گل رنگ سے چھلکاؤں گا ہر ساغر کواپنے ہم راہ دو عالم کا نشہ لایا ہوں
لیکن میں سہمی ہوئیماں کی انگارہ آنکھوں سے آنکھیں چراؤں گی
تیرے عارض کی مہکتی ہوئی خوش رنگ شرابپی کے میں عزم کے سورج کو بھی چمکاؤں گا
نہیں چھپوں گانہیں چھپوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books