aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chukaanaa"
آج ہی میرے ''اٹرنی'' کا بھی فون آیا ہےآج ہی گھر کا کرایہ بھی چکانا ہے مجھے
حاصل کرنے کے لیے تمہیںصرف اپنا ضمیر چکانا پڑے گا
اس وقت کی تم کچھ فکر کروجب تمہیں یہ قرض چکانا ہے
دام چکانا پڑتا ہےپہاڑ ایک ذرہ کے ہاتھوں
اگر ہو سکے توکبھی ان کی قیمت چکانا
تیری مٹی کا قرض چکانا ہے ہمیںتیری عظمت کو سلام کیا جائے ہر سو
ابھی تو حملے کا بدلہ تجھے چکانا ہےنہ لا زبان پہ آرام کا تو نام ابھی
ان میں سے اک اک کو گن کرسب کے مناسب دام چکانا
جس پیڑ کا پھل کھایا تھا کبھیاس پھل کے دام چکانا ہے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
سنا ہے ہو بھی چکا ہے فراق ظلمت و نورسنا ہے ہو بھی چکا ہے وصال منزل و گام
میں اپنے آپ میں ہارا ہوں اور خوارانہ ہارا ہوںجگر چاکانہ ہارا ہوں دل افگارانہ ہارا ہوں
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
نہ پوچھ اس کا کہ وہ دوانہبہت دنوں کا اجڑ چکا ہے
جو ہو چکا ہےجو ہو رہا ہے
چھپانا جو چاہیں چھپائی نہ جائےبھلانا جو چاہیں بھلائی نہ جائے
ہم بستی چھوڑے جاتے ہیںتو اپنا قرض چکا بابا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books