aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chup-shaah"
چپ شاہ کا روزہ بھی یوں ہی نہیں رکھا ہےبوڑھی بھی نہیں اتنی اس طرح وہ تھک جائے
مجھے چپ شاہ کے روزے کی چپکے سے قسم دے کرزباں کا بت
بے سبب تو نہ تھیں تری یادیںتیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا
اکڑ شاہ نے رہ کے چپ تھوڑی دیرکہا اکسلیٹر پہ رکھا تھا پیر
کون سے کوہ کی آڑ میں لی خورشید نے جا کر آج پناہچو طرفہ یلغار سی کی ہے ابر نے بھی تا حد نظر
سدا کی مانند اس برس بھیتمام کوؤں کے جھنڈ کوئل مکٹ پہ قابض
چوڑی شہ راہوں کے تپتے سینے پر چپ چاپ رواں ہویا کسی تہہ خانے کی ٹھنڈک کے مہماں ہو
یہ پیادے پٹ چکے ہیں سبتمہارے فیل اور اسپ یزیدی
میرا چو چو شاد رہےشاد رہے آباد رہے
کیا خبر تھی ریاست اسلاممجرموں کی پناہ بھی ہوگی
میں تھا ماندہ اداسمقبرے کے پاس
شاہ اودھ سے فون پہ کل میں نے بات کیاسم گرامی شاہ کا عبدالسلام ہے
سب نے دھپا چھو دی بھیا اب کیا ہو پچھتائےچور بنو پھر شام دوبارہ ایک تو بازی ہو لی
میں ترے شہر میں پھرتا ہی رہا سرگرداںشاہراہوں کے ہر اک موڑ پہ حیراں حیراں
کریم سورججو ٹھنڈے پتھر کو اپنی گولائی
ادھر سے نہ جاؤادھر راہ میں ایک بوڑھا کھڑا ہے
۱سیاہ پیڑ ہیں اب آپ اپنی پرچھائیں
شہر کے کانوں سے نکلیں شور و غل کے ڈاٹتو چھوئے شہ رگ کو کوئل کی پکار
''تاز آغوش وداعش داغ حیرت چیدہ استہمچو شمع کشتہ درچشم نگہ خوابیدہ است''
جھٹپٹے کا نرم رو دریا شفق کا اضطرابکھیتیاں میدان خاموشی غروب آفتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books