aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chupke"
اور چپکے سے سرک جاتے ہیں لوگ''دیکھنا یہ ''مفت'' کہتا ہے
اس لاش کو چپکے سے کوئی دفن نہ کر دےپہلے کوئی سرسیدؔ اعظم کو خبر دے
چپکے چپکے ہنس دیتی ہےہنسنا رونا اس کا مذہب
چتون لگاوٹوں سے سو دام کر رہی ہےچپکے ہی چپکے اپنا سب کام کر رہی ہے
رنگ برنگی تتلیاں پکڑوں ہلکی ہلکی بوندیں بھیٹھنڈی نرم ہوائیں جب جب چپکے سے چھو جاتی ہیں
یہ کہا سن کے سسر نے کہ کہیں ہے کوئیساس چپکے سے یہ بولیں کہ یہیں ہے کوئی
نیل کی جھیلجھیل میں چپکے سے تیرا، کسی پتے کا حباب
نظر میں اس کی چمک رہے تھےشریر سی رات اس کو چپکے سے وہ کہانی سنا رہی تھی
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے
کس کی زلفوں کی شکنوں سے کھیل رہا ہوںچپکے چپکے لیٹے لیٹے سوچ رہا ہوں
دروازۂ جاں سے ہو کرچپکے سے ادھر آ جاؤ
بلی تھی اک مامی موسی چپکے چپکے آئیپنجوں پر تھی دیگ کی کھرچن ہونٹوں پر بالائی
چپکے چپکے چھت پر پہنچیپھر تیزی سے ان پر جھپٹی
میں تھکا ہارا تھا، اتنے میں جو آئے بادلکسی متوالے نے چپکے سے بڑھا دی بوتل
کیا کوئی ہنر بھی بن سیکھےآتا ہے کسی کو چپکے سے
تیرے خطوں کی خوشبوکیا جانے کس طرف کو چپکے سے مڑ چکی ہے
بھول سکیںتنہائی میں چپکے چپکے رو دینا
پونچھ لوں ہاتھوں پہ اور چپکے سے اک بار کبھیتیرے گلنار سے رخساروں پہ چھپ سے مل دوں
ان کی جو چیز ہے چپکے سے چھپا دیں آؤپان بیڑی کی جو ڈبیا ہے اڑا دیں آؤ
وہ جو چپکے سے بچھڑ جاتے ہیں لمحے ہیں مسافتجن کی خاطر پاؤں پر پہرے بٹھاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books