aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuulhaa"
مفلس کی یہ برات چڑھاتی ہے مفلسیگر بیاہ کر چلا ہے سحر کو تو یہ بلا
جس جا پہ ہانڈی چولہا توا اور تنور ہےخالق کی قدرتوں کا اسی جا ظہور ہے
بے ارادہ قدموں سےاک سڑک پہ چلتا ہوں
پھوٹا پڑا ہے چولہا ٹوٹی پڑی کڑھائیکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
وہ کیسی عورتیں تھیںجو گیلی لکڑیوں کو پھونک کر چولہا جلاتی تھیں
کسی کے بھی پیچھے سے سوئی چبھو دییہ روپیہ اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
سامنے میرے تھوڑی دوری پرایک چولہا ہے خاص مٹی کا
پیالا چمچہ چولہا چکییہ سب چیزیں منگوائیں گے
میری عصریتتاریخ میرے گھر کا بجھا ہوا چولہا
سورج کا رنگ چرایا تھا تو چھاؤں بنائی تھیبھوک کا رنگ چرایا تھا تو چولہا بنایا تھا
شب کو چولہا گھروں میں جلتا ہےدن میں سورج سے چین ملتا ہے
میرا چولہا بجھامیری جھولی سے حرف دعا گر گیا
تم سمجھے تھے دونوں بہنیںپھونکتی ہوں گی چولہا
ایک چولہا جس پر آپاپنے سفر کے اضافی حصوں کو جلا سکیں
چولہا اب تک ٹھنڈا ہےاپلے اوس میں بھیگ رہے ہیں
میز پر بکھری پڑی ہیںاور چولھا
خود دودمان قبلۂ عالم کریں خیالدل میں بہت دنوں سے ہے کانٹا چبھا ہوا
ویسا ہی چولہاویسے ہی لوگ
مجھے کیا مرے گھر کا چولہا سوالیمرا پیٹ خالی
چولہا بھی جلتا رہتا تھالیکن اب کتنے ہی دن سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books