aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuusii"
آیا آم کا موسم آیاہم نے گرمی کی چھٹی میں
چاکلیٹ کی طرحچوسی جانے لگی ہے
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑیجانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی
یہ چہرہ بنو بوڑھی کایہ ٹکڑا ماں کی چوڑی کا
سارے لمحےتمام صدیاں چھپی ہوئی ہوں
چھوڑا نہیں غیروں نے کوئی ناوک دشنامچھوٹی نہیں اپنوں سے کوئی طرز ملامت
چھوٹے سے ایک شہر میں سڑکوں کا ایک جالسڑکوں کے جال میں چھپی ویران سی گلی
چشم فرانسیس بھی دیکھ چکی انقلابجس سے دگر گوں ہوا مغربیوں کا جہاں
عشق کو فریاد لازم تھی سو وہ بھی ہو چکیاب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ
لطف دیتی ہے، حلق چھوتی ہے اردو تو، حلق سے جیسے مے کا گھونٹ اترتا ہےبڑی ارسٹوکریسی ہے زباں میں
دنیا مجھ سے روٹھ چکی ہےساتھی تم بھی روٹھ نہ جانا
اب مرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جواس سے پہلے بھی مرا نصف بدن کاٹ چکی
لیکن بڑی دیر ہو چکی تھی!
ایسے دیواروں سے منہ جوڑ کے چلتے ہیں یہاںچوڑی والان کے کٹرے کی بڑی بی جیسے
سرخ ہونٹوں پر شرارت کے کسی لمحے کا عکسریشمیں بانہوں میں چوڑی کی کبھی مدھم کھنک
تو یہ آنکھیں نہیں بجھیں گیکہ اب جو دیوار گر چکی ہے
بندگی سے اس در و دیوار کیہو چکی ہیں خواہشیں بے سوز و رنگ و ناتواں
بہت پرانیبہت ہی فرسودہ ہو چکی ہیں
آج محبت کا جنم دن ہےآج ہم اداسی کی چھری سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books