aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chyuu.nTiyaa.n"
جہاں چیونٹیاں ہوئیں خیمہ زنیہاں جگنوؤں کے مکان تھے
وہ دو دلوں سے بندھی تھیجب چیونٹیاں دکھاتی تھیں اس پر
ہمارے لہو میں چیونٹیاں رینگتی ہیںمگر ہم اپنی مرضی سے کھجلی تک نہیں کر سکتے
میں ان درختوں سے مخاطب ہوتا ہوںجن کی جڑوں میں چیونٹیاں
شہر تو اپنے گندے پاؤں پسارے دریا کے کنارے لیٹا ہےاور تیرے سینے پر رینگتی ہوئی چیونٹیاں سورج کو گھور رہی ہیں
مگر منہ سے مرے گالی تو نکلے گیاگر اس تولیے میں چیونٹیاں ہوں گی
لوگ ہیں یا چیونٹیاںتن بدن کی رحل پر
چلیں گی چیونٹیاں رستے بنا دیں گیہوا تھا رونما جس سے مجھے اس میں ملا دیں گی
چیونٹیاں کتنی روندی گئیںآخری سانس تک
سن کے یہ داستان وحشت ناکناک میں چیونٹیاں سی رینگ گئیں
خواہشیں ڈوب کر ایسے مرتیں رہیںجیسے مرتی ہیں پیروں تلے چیونٹیاں
چیونٹیاں زمین پر کتنے کوس چلتی ہوں گیاور کتنی ہمارے پیروں تلے آ کر مسل جاتی ہوں گی
دیکھتے دیکھتےچیونٹیاں کتنی روندی گئیں
جس خدائے پاک کی قدرت کے ہوں یہ سب نشاںحمد جس کی کر رہی ہوں مچھلیاں اور چیونٹیاں
رات پھررگوں میں جیسے چیونٹیاں سی بھر گئیں
آبی دھانوں پہ اک دوسرے کی زباں کو سمجھتے ہوئے طائران فلک کا اخوت بھرا سلسلہزرد مٹی کی دیوار پہ رینگتی یہ سیہ چیونٹیاں
اور ہاتھی مارنے کے لیےچیونٹیاں اپنی جیب سے نکال سکتے ہیں
انہیں مٹی سے محبت ہےانہیں پرندوں اور چیونٹیوں سے محبت ہے
ایک روٹی اور دعا ہےروٹی: تمہاری چیونٹیوں کے لیے
ہوا میں اڑے جا رہے ہیںچیونٹیوں کی قطاریں قرن در قرن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books