aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "da.ava-e-hubbul-vatan"
ہے جنہیں سب سے زیادہ دعویٰ حب الوطنآج ان کی وجہ سے حب وطن رسوا تو ہے
بیمار وطن نے پائی ہے مشکل سے دوائے آزادیکانوں کو سنائی دیتی ہے ہر سمت ندائے آزادی
وطن کے درد نہاں کی دوا سدیشی ہےغریب قوم کی حاجت روا سدیشی ہے
کبھی ماں کی دوا بہنوں کی شادیکبھی یاد وطن کی چاشنی وسکی کی کڑواہٹ
وہ چین کہاں اپنے گھر کا وہ بات کہاں اپنے گھر کی پیارا پیارا گھر اپناوہ راج کہاں اپنے گھر کا وہ رات کہاں اپنی گھر کی آنکھوں کا تارا گھر اپنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھناپتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
''خدائے برتریہ دریوش بزرگ کی سرزمیں
زبان ہند ہے اردو تو ماتھے کی شکن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
ملک کی حالت پہ سینوں سے دھواں اٹھتا نہیںساز دل خاموش ہیں شور فغاں اٹھتا نہیں
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
نہیں منت کش تاب شنیدن داستاں میریخموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری
حسب نسب ہے نہ تاریخ و جائے پیدائشکہاں سے آیا تھا مذہب نہ ولدیت معلوم
یہ مست مست گھٹا، یہ بھری بھری برساتتمام حد نظر تک گھلاوٹوں کا سماں
وطن سے لعنت سرمایہ کو فنا کر دےجو چاہتا ہے بقائے دوام آزادی
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
دل دادۂ علوم فرنگی تھا دل ترالیکن خیال خطۂ ارض وطن میں تھا
حب الوطنی جعفر و صادق کی ہے جاگیرٹیپو کا لہو بیچنے والوں کی ہے توقیر
وطن کی دھرتی سے دورجب وطن کے مارے
یہ رضائے رب جلیل تھیکہ نبی نے سیر کی عرش کی
انسانیت کا از سر نو حق ادا کریںپھر باب انقلاب وطن آج وا کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books