aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "da.nd"
ہاں کھیل کے وقت خوب کھیلوکودو پھاندو کہ ڈنڈ پیلو
یا گراؤنڈ میں چل کے ڈنڈ پیلیںکاپی اک جلد جلد بھرتا ہے
مرغا بولا آؤ کھیلیںشور مچائیں اور ڈنڈ پیلیں
واں لڑکے ڈنڈ پیل رہے تھےگیند سے بھی کچھ کھیل رہے تھے
جھک کر بیٹھیں اور ڈنڈ پیلیںخود ہو کر یہ سختی جھیلیں
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
ہے بجا شیوۂ تسلیم میں مشہور ہیں ہمقصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
بدل چکا ہے بہت اہل درد کا دستورنشاط وصل حلال و عذاب ہجر حرام
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
وہ ہیئت داں وہ عالم ناف شب میں چھت پہ جاتا تھارصد کا رشتہ سیاروں سے رکھتا تھا نبھاتا تھا
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیںلیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کریوں ظلم نہ کر بیداد نہ کر
فلک کا تجھے شامیانہ دیازمیں پر تجھے آب و دانہ دیا
اقبالؔ کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میںمعلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا
آنکھوں کے دریچوں پہ کسی حسن کی چلمناور دل کی پناہوں میں کسی درد کا ڈیرا
مجھے ترے درد کے علاوہ بھیاور دکھ تھے یہ مانتا ہوں
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنادرد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
کوئی سانس بھرے مرے پہلو میں کوئی ہاتھ دھرے مرے شانے پراور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books