aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.em"
گزرتی رات کے ننگے بدن پر تل کی صورت قائم و دائمہمیشہ جاگنے والا ستارا
رہ جائیں دوست بن کر آئیں جو اجنبی سےدائم محبتوں کے آب رواں کا جادو
عمر صرف مہلت ہےعشق لمحۂ دائم
ہم سے آباد دائم بساط جہاںاپنے آنگن کی پھولوں بھری کیاریاں
خدا کی عنایت رہے تم پہ دائمہمیشہ رہو سیدھے رستے پہ قائم
نہ تو زندگی ہی جامد ہے نہ زندگی کا خالق خدازندگی بہتے دریا کی طرح بدلتی رہتی ہے ہر لحظہ قائم و دائم رہتے ہوئے
ہے اس کے نور سے روشن سماج کی دنیااسی کے دم سے ہے آباد راج کی دنیا
تمہارا دکھ بھی ہمارے دل پر رہا تھا دائمآہ یک دم بے رخی سے
میرے بارے میں بھی سوچو وقت ٹھہرے یا چلےقائم و دائم ہمیشہ میری یکسانی ہے کیوں
وہ عشق کی لوجو دائم تھی
امرا نشۂ دولت میں ہیں غافل ہم سےزندہ ہے ملت بیضا غربا کے دم سے
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
بہ حال ناشتا صد زخم ہا و خون ہا خوردمبہ ہر دم شوکراں آمیختہ معجون ہا خوردم
چند روز اور مری جان فقط چند ہی روزظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
مرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کیجو بندگی کا بھی ہر دم حساب رکھتا ہے
ہر دم ابدی راحت کا سماں دکھلا کے ہمیں دلگیر نہ کرللٰلہ حباب آب رواں پر نقش بقا تحریر نہ کر
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاںگلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے!ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books