تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daano"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "daano"
نظم
وہ ہیئت داں وہ عالم ناف شب میں چھت پہ جاتا تھا
رصد کا رشتہ سیاروں سے رکھتا تھا نبھاتا تھا
جون ایلیا
نظم
نادان ہیں وہ جو چھیڑتے ہیں اس عالم میں نادانوں کو
اس شخص سے ایک جواب ملا سب اپنوں کو بیگانوں کو
ابن انشا
نظم
خداوندا! جلیل و معتبر! دانا و بینا منصف و اکبر!
مرے اس شہر میں اب جنگلوں ہی کا کوئی قانون نافذ کر!