aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dafnaa"
اندھیری آنکھوں میں سورج کی آگ دہکا دوبہت بڑی ہے یہ بستی کہیں بھی دفنا دو
چندرما دفنا کے گئے ہیںمت رو بچے
وہ آئی ہے کہ میرے گھر میں اس کو دفن کر کےاک دیا دہلیز پر رکھ کر
خزانے جنہیں لوگ دفنا چکے ہیںمرے شعر میں زندگی پا چکے ہیں
باپ نے اس کو برقعے میں دفنا دیااس کو ڈر تھا کہ منکر نکیر
تو کوشش کرنامجھے اگلے جنم سے ذرا پہلے دفنا دینا
کھنچ کے دشمن سے گلے تیغ رواں ملتی ہےدم دفنا کرنے کو غارت گر جاں ملتی ہے
سانسیں تھمتی نہیں ہیں خوابوں کیچاہے جہاں بھی دفنا لو
اک بار پھر وطن میں گیا جا کے آ گیالخت جگر کو خاک میں دفنا کے آ گیا
دے دے سائیں مجھ کو دعا تویا تو آکر خود دفنا تو
میں نے اپنے سارے راز دفنا دئے ہیں
جلد از جلد دوبارہ دفنا دی جاتی ہیں یہ لاشیںلیکن میرے دل میں خواہشوں اور حسرتوں کی لاشیں گل سڑ گئی ہیں پڑے پڑے
سرائے کا اگر مطلب تمہیں معلوم ہو جائےتم اپنی خواہشات قلب کو دفنا کے رکھو گے
اس گلاب کو بھی دفنا دوخزاں کے سوکھے پتوں پر گلاب جل کے نوحوں کی افسردہ بارش
آج انہیں دفنا دیا گیا
ہر کوئی نوحہ کناں تھا کہ پرانی صدیاںبوڑھی تہذیب کو دفنا کے ابھی لوٹی ہیں
آؤ اسے دفنا دیں
اس سے پہلے کہ میں خود کو نوچ کھاؤںمیری لاش کو دفنا دو
جب تک آپ کی نظر مجھ پر پڑےمیں کتنے بچے دفنا چکا ہوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books