aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dagaa"
اگر میں زندہ ہوں تو کیسے آپ سے دغا کروں؟کہ تیرے جیسی عورتیں، جہاں زاد،
میں پوچھتا ہوں یہ تعلیم ہے کہ مکاریکروڑوں زندگیوں سے یہ بے پناہ دغا
عزت ہمارے گزارے کی بات ہےعزت کے نیزے سے ہمیں داغا جاتا ہے
مکر سے دغا سے میںایسے دوست سے بھی جو
بچھڑ گئے کہ دغا دے گئے شریک سفرالجھ گیا کہ وفا کا طلسم ٹوٹ گیا
یارب ترے بندوں سے قضا کھیل رہی ہےاک کھیل بعنوان دغا کھیل رہی ہے
مجھے تقسیم کر ڈالاکسی نے میرے ماتھے پر تلک داغا
آج انسان ہوا مکر و دغا کا دفترقلب زردار ہے احساس خودی کا خوگر
یہ اشک ہیں مرے اگرتو مجھ سے پھر دغا کیے
میزائل داغا جا بھی چکااک جوہری رقص کے تھمنے تک
پھر بے خبری حد سے گزر جاتی ہے میریبٹتا نہیں چل پڑتا ہوں جب اپنی ڈگر پر
دوستوں کی دغا بازیاںگھر کے جھگڑوں سے زخمی ہوئی نفسیات
کہ جو پالتا ہے اسی کی نفی ہےکہ جو پوجتا ہے اسی سے دغا ہے
گرم گرم جلتے ہوئے لوہے سےداغا جا رہا ہو
کوئی اور پہلو جاگ گیاسناتنی آستھا دے گئی دغا
ہم نے صدیوں سے پاؤں کو ہاتھوں کو سینوں کو بے درد میخوں سے چھلنی کیااور لہو کی طرح سرخ لوہے سے اپنی زبانوں کو داغا
فریب مکر دغا جنگ زرگری تکذیبترے جنوں کو نہیں چھیڑتی نئی تہذیب
اترتی رات کی بھیگی ہوئی پہنائی میں داغاتو میرے پاؤں کے نیچے زمین چلنے لگی
خیموں میں ہر رات الاؤ جلائے جاتے ہیںاور زخمی جسم کو داغا جاتا ہے
کڑی دوا کا میٹھے زہر کا فرق بھول چکے ہیںہم بھول چکے ہیں دغا کے مسکراتے چہرے کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books