aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dagar"
ہنسا کا رستہ جھوٹ ہےحق ہے اہنسا کی ڈگر
ندی نالے گلی ڈگر پر لاشوں کے انبارجان کی ایسی مہنگی شے کا الٹ گیا بیوپار
پھر کڑے کوس تھےپھر کٹھن تھی ڈگر
میں اپنے رستے جاتا ہوں اور تو اپنی ڈگر پر چل!
ہر ایک منظر ہر ایک پیکرہر ایک کوچہ ہر اک ڈگر پر
ہے کٹھن بچو یہ جیون کا سفرہے نہایت پر خطر اک اک ڈگر
بڑا شہر بڑا شہر، بڑا شہر بڑا شہربے ایمانیوں کی ڈگر، بد عنوانیوں کا نگر
اک ڈگر سے جوڑ دیں یہ وقت کی پکار ہےیہ شہر شہر خون کے بہاؤ میں بسا ہوا
پریم تو اپنی ڈگر بتا جاکیا تو جوگن بن بیٹھی
ڈگر سے ڈگرتم اگر ہاں کہو تم اگر ہاں کہو
ہر سمت ہر ڈگر پر چھٹی کا راج قائمآنکھوں میں جھلملاتے ہیں سیر کے عزائم
ورشا رت میں جیسے مسافرپریت ڈگر پر پریم سفر میں
تو نظر نہ آئے صنم اگر تو تڑپ اٹھیں یہ دل و جگرتری جستجو میں مری نظر پھرے بے قرار ڈگر ڈگر
زندگی یہ امتحاں کی ڈگر ہےفنا ہو جائے گی آخر
میں بھی کتنا خوش قسمت ہوںجیون کی سنسان ڈگر پر
نہ تھی منزل کی پرواہچن لی اپنی مرضی کی ڈگر
جیون کی سنسان ڈگر پرلاکھوں پھول لٹاتے بچے
گئی رتوں کے حسیں خواب ساتھ ساتھ چلےڈگر ڈگر پہ تمہارا ہی نام لکھتے چلے
میں نے کہا کہ چند ادیبوں کا نام لیںاپنی ڈگر بنا کے جو چلتے ہیں آج کل
پھر بے خبری حد سے گزر جاتی ہے میریبٹتا نہیں چل پڑتا ہوں جب اپنی ڈگر پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books