aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dahqaa.n"
بدہ یارا ازاں بادہ کہ دہقاں پرورد آں رابہ سوزد ہر متاع انتماے دودماناں را
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزیاس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
دہقاں کے نامجس کے ڈھوروں کو ظالم ہنکا لے گئے
سادہ و پرسوز ہے دختر دہقاں کا گیتکشتئ دل کے لیے سیل ہے عہد شباب
دشت کے کام و دہن کو دن کی تلخی سے فراغدور دریا کے کنارے دھندلے دھندلے سے چراغ
لہلہاتے ہوئے کھیتوں پہ جوانی کا سماںاور دہقان کے چھپر میں نہ بتی نہ دھواں
تیری تخلیق نہیں تو اسے برباد نہ کرجس سے دہقان کو روزی نہیں ملنے پاتی
یہ وہ آندھی ہے جس کی رو میں مفلس کا نشیمن ہےیہ وہ بجلی ہے جس کی زد میں ہر دہقاں کا خرمن ہے
اہل دانش کا رجز اور سینۂ دہقاں کی ڈھاللشکر مزدور کے ہیں ہم صفیر و ہم رکاب
رنگ و آب زندگی سے گل بدامن ہے زمیںسیکڑوں خوں گشتہ تہذیبوں کا مدفن ہے زمیں
وہ گاؤں کی ہم جولیاںمفلوک دہقاں زادیاں
آج کہ اک روٹی کی خاطر کارڈ دکھاتا پھرتا ہےپورے کمپ کو روٹی دے دے ایسا ایسا دہقاں تھا
جانے ان مرمریں جسموں کو یہ مریل دہقاںکیسے ان تیرہ گھروندوں میں جنم دیتے ہیں
قسم ہے خون سے سینچے ہوئے رنگیں گلستاں کیقسم ہے خون دہقاں کی قسم خون شہیداں کی
نکلی ہے بنگلے کے در سےاک مفلس دہقان کی بیٹی
دہقان کی عظمت کا ہے جو مسئلۂ خاصمزدور کی شوکت کا ہے جو مسئلۂ خاص
ہل ہوں اب مزدوروں کے اور کھیتی ہو دہقان کیبچو تم تقدیر ہو کل کے ہندوستان کی
بتا کيا تري زندگي کا ہے رازہزاروں برس سے ہے تو خاک باز
فروغ چہرۂ محنت، غبار دامن دولتنم پیشانیٔ غیرت، خم زلف رسا ہوتا
قدم گھر کی طرف کس شوق سے اٹھتا ہے دہقاں کایہ ویرانہ ہے میں ہوں اور طائر آشیانوں کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books