aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dajla"
اے موج دجلہ تو بھی پہچانتی ہے ہم کواب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا
وہ رود دجلہ کا ساحلوہ کشتی وہ ملاح کی بند آنکھیں
اس کی زمیں بے حدود اس کا افق بے ثغوراس کے سمندر کی موج دجلہ و دنیوب و نیل
قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیںگرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!
جو نو برس کے دور نا سزا میں تھا؟اب انتظار آنسوؤں کے دجلہ کا
فرات و دجلہ کے پانی کو کس نے خاک کر ڈالاکہ دشمن نے مری جنت کو بھی ناپاک کر ڈالا
لکھی وہ داستان غم دجلہ و فراتچکھا وہ ذائقہ بھی جو گنگ و جمن میں تھا
تو کسی مرگھٹ میں بیٹھا ہےتجھے دجلہ کا وہ شفاف پانی یاد ہے کیا
میں نے دجلہ و فرات کے مشرق میںایک قدیم اور روشن پیڑ کے نیچے
چھٹی باروہ دجلہ و فرات کے درمیان
یہ قبیلوں کے شیوخ پختہ عمر و سخت کوشوادیٔ دجلہ کے شہری کرد کے خانہ بدوش
جیسے کچھ پھولوں کے نازک نرم رو لشکر چلےنرم رفتاری میں دجلہ کے تموج کی پھبن
رگوں میں اس کے دجلہ تھانگاہ میں فرات تھا
تاہم اس نے دجلہ و فرات کا پانی پیااور عباسیوں کے اگائے ہوئے اناج سے بنی روٹی کھائی
سو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرامرے دیروز میں زہر ہلاہل تیغ قاتل ہے
جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیںگلاسوں نے انہیں متروک کر ڈالا
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کارخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کا
مفلس کرے جو آن کے محفل کے بیچ حالسب جانیں روٹیوں کا یہ ڈالا ہے اس نے جال
ان اندھیروں نے جب پیس ڈالا مجھےپھر اچانک کنویں نے اچھالا مجھے
کہ کل تلک تھا یہاں کچھ بھی اپنے ہاتھ نہیںودیشی راج نے سب کچھ نچوڑ ڈالا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books