aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dalo"
جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیامرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
مگر یہ ممکن ہی کس طرح ہےکہ تم کسی پر نگاہ ڈالو
چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو پھر بھی اپنے خواب نہیں چھوڑوں گاان کی لذت اور اذیت سے میں اپنا کوئی عہد نہیں توڑوں گا
نقش ہیں دل پہ کوچہ و بازارپھرتے آنکھوں میں ہیں در و دیوار
پاؤں سے لہو کو دھو ڈالو!یہ راہیں جب اٹ جائیں گی
کہ نوچ کر اس کو پھینک ڈالوکبھی یہ اصرار حرف الفت
پیو اب ایک جام الوداعیپیو اور پی کے ساغر توڑ ڈالو
جھوٹ کی بھول کر نہ ڈالو خوجھوٹ ذلت کی بات ہے آخ تھو
کر گزرو جو ہو سکے کچھ احسانڈالو مردہ زمین میں جان
پرنسپل کے کاندھوں پہ ڈالو کتابیں
چلو جنازوں کو اب اٹھاؤیہ بہتے آنسو بہیں گے کب تک اٹھو اور اب ان کو پونچھ ڈالو
تمام ادوار چھان ڈالوروایتوں میں حکایتوں میں
جلسوں میں جب بھی جاؤ مجھے ساتھ لے چلواور خالی خولی نعروں سے پھر مونگ بھی دلو
ملک سے فرقہ پرستی کو ہٹا ہی ڈالودیر و کعبہ کے تفرقہ کو مٹا ہی ڈالو
اب یہ عالم ہے کہ جس کمرے میں بھی ڈالو نظرگھر کے ہر کونے میں ہیں بکھرے ہوئے لخت جگر
تم ہتھیلی کو کھول ڈالوہوائیں سازش پہ آن اتریں
سیاست کی بھٹی میں سب جھونک ڈالویہ روپیہ اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
جیسے میری گردن میںڈال کر کوئی باہیں
پرانی روایات کے کھوکھلے پن کے ملبوس کو پھاڑ ڈالوسنو شہر والو
گلے میں ملک کے تعویذ ڈالوبدیسی برچھیوں سے ڈر گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books