aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dar-guzar"
کون وہ لوگ تھے اب یاد نہیں آتا ہےپھینک آئے تھے مجھے یوسف کنعاں کی طرح
در گذر اور بے نیازی ہےتمہاری اس دنیا میں
سچ سے زنہار در گزر نہ کرودل میں کچھ خوف اور خطر نہ کرو
انسان زندہ باد کے نعرے بلند کردیر و حرم کے روز کے جھگڑوں سے در گزر
(یہ سب کے سب لباس فاخرہ میں میلی بھیڑیں ہیں)الہ العالمیں ان کی خطا سے در گزر کرنا
غبار رہ گزار دہر میں آلودگی کب تکمرے زریں تصور کو بساط کہکشاں دے دے
خود بہ خود درد کا ہر لمحہ ہو لطفاجنبی راہگزر سوچتی ہے
کسی گوہر آب دار میںمری خواب خواب سی خواہشیں
رہگزر، سائے، شجر، منزل و در، حلقۂ بامبام پر سینۂ مہتاب کھلا، آہستہ
سنا یہی ہےکہ لفظ اب بولتے نہیں ہیں
میں تو ہر رات یہی سوچ کے سوتا ہوں کہ کلصبح شاید ترے دیدار کا سورج نکلے
بگولا آ کے گزر گیا ہےگلاب تا دیر کھل چکے ہیں
گزر رہے ہیں مری زندگی کے شام و سحرگنوں گا بیٹھا ہوا دانہ دانہ ہر ساعت
میں اپنے آپ گم صم اداس واماندہیہ سوچتا ہوں کہ کیا حق ہے مجھ کو جینے کا
میںکب کا مر چکا
ہائے ری بد نصیب شام گھر سے وہ جب خفا ہواہچکیاں آئیں دم گھٹا خاتمہ زیست کا ہوا
سب ستارے چاند سورج پھول پھل گئےکب کہاں اور کون کے سب سلسلے اب ختم ہیں
جسم بے جان ہے پتھر سی بنی ہیں آنکھیںاور اک خوف کا ملبوس پہن کر کوئی
جس راہ سے گزر کرتم میرے پاس آئی تھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books