aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daraaz-dasti-e-qaatil"
دست قاتل کے تقدس کی قسم کھائی گئیساتھیو چلتے رہو
دشت کتنے ابھی راہ منزل میں ہیںتیر کتنے ابھی دست قاتل میں ہیں
دست قاتل نے بہایا تھا جہاں ہر سیج پرسینکڑوں تاروں کا رخشندہ لہو پھولوں کے پاس
مگر تو دست امکاں سے پرے تھیترا دست حسیں تھا دست قاتل
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
یہ ضابطہ ہے بنوں دست و بازوئے قاتلیہ ضابطہ ہے دھڑکنا بھی چھوڑ دے یہ دل
پہلو دل سے کہیں لگ کے کوئی روتا ہےدست قاتل پہ کہیں اشک کہیں دھبے ہیں
جن کے سر منتظر تیغ جفا ہیں ان کودست قاتل کو جھٹک دینے کی توفیق ملے
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغنہ دست و ناخن قاتل نہ آستیں پہ نشاں
پھر وہی بڑھتے ہوئے رکتے ہوئے قدموں کی چاپپھر وہی سہمی ہوئی سمٹی ہوئی سرگوشیاں
ہم آزادی کے دیوانے یہ دنیا فرزانوں کیاس پاپی سنسار میں بابا کون سنے دیوانوں کی
ہماری ضد میں سفید ناخن قلم بنانے میں دست قاتل کا ساتھ دیتے ہیں اور نیزے اچھالتے ہیںہوا کی لہروں نے ریگ صحرا کی تیز دھاروں سے رشتے جوڑے
یہ دست بے ضرر میںخنجر قاتل اگاتا ہے
مرنے چلے تو سطوت قاتل کا خوف کیااتنا تو ہو کہ باندھنے پائے نہ دست و پا
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
بدر کامل ہے ستاروں کی ردا بھوپال ہےاک حسیں کے دست نازک کی حنا بھوپال ہے
وہ کسی دست ہنر ور کا تراشا ہوا تلکف ضو ریز کو شرماتا تھا ماہ کامل
بیتاب ہو کے دست طلب جب کیا درازحاصل جو سامنے تھا بہت دل خراش تھا
دست بے نشاں کے لمس قاتل کا فسانہ بن گئیشہر کے لوگوں
تو جب وہ اسے یا مجھے قتل کرنے کو لے جا رہے تھےتو بے دست و پا اک تماشائی کی طرح میں ان کا منہ تک رہا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books