aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darakht"
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
جب درخت خاموش تھےاور بادل شور کر رہے تھے
درخت اگائےدرخت پہ
بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اس نےمجھے درخت پہ چڑھنا سکھا دیا اس نے
نظر ہے ابر کرم پر درخت صحرا ہوںکیا خدا نے نہ محتاج باغباں مجھ کو
آج ہم ہر درخت کے سامنے سےگزرتے ہوئے
ہوا کی موج رواں پر دیئے جلائے ہوئےفضا میں رات گئے جب درخت پیپل کا!
ایک درخت ہےہم جس کے سائے میں
درخت! میرے دوستتم مل جاتے ہو کسی نہ کسی موڑ پر
تھے اناروں کے بے شمار درختاور پیپل کے سایہ دار درخت
کبھی درخت کے نیچےکبھی وہ ہاتھ پکڑتے
کوئی تو کھلنے سے پہلے کلی کو لوٹ گیاکہیں درخت ہی اپنی زمیں سے ٹوٹ گیا
میں نے ہر شکل کو گھبرا کے خدا مان لیاکاٹ کے رکھ دیے صندل کے پر اسرار درخت
میں گنبدوں کے تمام رازوں کو جانتا ہوںدرخت مینار برج زینے مرے ہی ساتھی
خشک تھا بن تیرے درخت عملتو نے لگائے ہیں یہ سب پھول پھل
وہ شاخ و درخت کی جوانیوہ مور و ملخ کی زندگانی
کل سایہ دار درخت ہوں گےیہی قوم و ملت کے بخت ہوں گے
میں درخت بن کے کھڑا رہاتو وہ بیل بن کے لپٹ گئی
اس نے لیلیٰ کی باتیںہواؤں سے بگولوں سے درختوں سے اور بیلوں سے
ہیں درخت سبزبن بن کے سبز نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books