aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darakht-e-mugiilaa.n"
مبتلا پیچ میں ہیں زلف پریشاں کی طرحدر پہ لٹکے ہیں بشر خار مغیلاں کی طرح
مجھ پہ ٹوٹا کریںمیں نگاہوں میں خار مغیلاں لئے
ہے دشت اب بھی دشت مگر خون پا سے فیضؔسیراب چند خار مغیلاں ہوئے تو ہیں
وہ دامن کا ہر اک خار مغیلاں سے الجھناطول و عرض دشت و دریا پار کر جانا
پتہ پوچھنا ہے اگر جعفریؔ کاتو دشت مغیلاں کے خاروں سے پوچھو
سنگ خارا ہی سہی خار مغیلاں ہی سہیدشمن جاں دشمن جاں ہی سہی
ہوں گل تر کوئی یا خار مغیلاں ہوں میںدرد سر ہوں کہ کسی درد کا درماں ہوں میں
پا فگاران جنوں کو نہ ہدایت دیناکو بہ کو خار مغیلاں ہے تمہارا کیا ہے
درخت شاخان چٹان اوپررواں سمندر پہ انگلیوں سے
وہ دن گئے کہ قید سے میں آشنا نہ تھازيب درخت طور مرا آشیانہ تھا
خشک تھا بن تیرے درخت عملتو نے لگائے ہیں یہ سب پھول پھل
نظر ہے ابر کرم پر درخت صحرا ہوںکیا خدا نے نہ محتاج باغباں مجھ کو
وہ اک اندوہ تھا تاریخ کا اندوہ سوزندہوہ ناموں کا درخت زرد تھا اور اس کی شاخوں کو
جھومے گی مے خانوں پراب ساقی مغچے پیر مغاں
ہجر نہیں پیر مغاںہجر عیار ہے
فضا میں ایک ہالہ سا جہاں ہےیہی تو مسند پیر مغاں ہے
ٹکٹکی باندھے بیک طور ہزاروں آنکھیںاک کف پیر مغاں اور ہزاروں آنکھیں
فرائیڈے کو تو مے خانہ بند رہتا ہےنماز پڑھتا ہے پیر مغاں نہیں معلوم
صنم کدوں میں چراغاں ہے مے کدوں کی طرفنگاہ پیر مغاں کی سبیل جاری ہے
تو ڈر گیا پیر مغاںکتنا بھیانک خواب تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books