aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dard-e-be-davaa"
مرا درد نغمۂ بے صدامری ذات ذرۂ بے نشاں
نہ شور آرزو نے راہ پائینہ درد بے خودی تھی نے رسائی
مستقل اک خلشدرد بے نام جس کو کہیں
یہ قرب روح بھی کتنا عجب معما ہےسکون دل بھی ہے اور درد بے مداوا ہے
آؤ اپنے دل میں درد لا دوا پیدا کریںشدت غم میں مسرت کا مزا پیدا کریں
وطن کے درد نہاں کی دوا سدیشی ہےغریب قوم کی حاجت روا سدیشی ہے
بے زباں درد و غیظ و غم کیاس دوزخی دوپہر کے تازیانے
بس ایک ہی درد لا دوا میںاور اپنے آلام جاں گزا کے
دوائے درد دل کے تم نہ منت کش ہوئے چونکہتمہارے عشق میں تم پر رہی اپنی خودی غالب
وہ اہل درد و سخنور وہ بے مثال خطیبسیاسیات کا ماہر صحافی اور ادیب
یہ درد لا دوا دل میں جگایا کس لئے تو نےخرد ادراک عقل و فہم سب بیگار ہوں جیسے
تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کےتھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
کہتے ہیں اہل جہاں درد اجل ہے لا دوازخم فرقت وقت کے مرہم سے پاتا ہے شفا
بھر لیا اس میں کبھی درد چمنکبھی بے نام مقاصد کی لگن
بے نیاز عیش و عشرت آشنائے درد و غمایک مشت استخواں آشفتہ رو با چشم تر
خبردار اے بے خبر ناخداؤبلا کا بھنور ہے غضب کا بہاؤ
بے سخن کہی ہم نے بات درد پنہاں کیچاند نے بھی چپکے سے کچھ کہا تو تھا ہم سے
درد ہستی کی دوا کر لیں خلوص دل سےآؤ اک فرض ادا کر لیں خلوص دل سے
بے شک زمیں میں مجھ کو خوش ہو کے اب ملا تودرد زباں ہوں سب کا افسانہ ہو گیا ہوں
مجھے نورؔ ہے درد دل کی تمنامگر درد بھی لا دوا چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books