aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darinda-sifat"
الحذر!الحذر! یہ درندہ صفت نیم وحشی مبتلائے جنوں تازیانے لیے
ان اذیت کی کالی صلیبوں پہخاموشیوں کی درندہ صفت کیل سے جڑ دیا ہے
ایک چوتھائی صدی کے بعد پھر کیوںجستجو ہے تجھ کو اس ظالم درندہ صفت کی، جس کو یہ کہہ کر
دھوپ دریا کا سفر ہےمجھے تھوڑی سی مہلت دو
جیون اک بے انت سفر ہےدنیا ایک پرایا گھر ہے
اپنی رت کا میں ہوں پنچھیچولا بدلتے موسم کے سنگ ہجرت لازم
کیا کہوں زخم کتنا گہرا ہےدور تک صرف محض صحرا ہے
گپھاؤں جنگلوں سے دورہم تہذیب کی دھن پر
وقت کے اس صحرا میں کب سےکرب زدہ لمحوں کا بھاری بوجھ اٹھائے
سفر آغاز کرتے ہیںکسی انجان منزل کا
عجیب وہ سیل تھا کہ جس نےکنار دریا کی سرحدوں میں نئے اضافے کیے ہیں تازہ زمین
بند ہو جائے مری آنکھ اگراس دریچے کو کھلا رہنے دو
بہت لمبا سفر ہےعمر کے منہ زور دریا کا
وہ ایک ننھی سی پیاس جس نےسراب صحرا کی داستانوں کو اپنے خوں سے رقم کیا تھا
رات ابابیلوں کے پروں سے نکل رہی ہےتم مجھ سے قریب ہو
مرے لیے کون سوچتا ہےجدا جدا ہیں مرے قبیلے کے لوگ سارے
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے محبوب مرا اچھا بہت اچھا ہے
ہم بہتے دریاؤں کی مانندنرم زمینوں کی تلاش میں ہیں
مجھ میں آ جاتی ہے خونخوار درندوں کی صفتوار کرتا ہوں میں ہر فرد پہ حیواں بن کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books