aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darinde"
حق بات پہ کوڑے اور زنداں باطل کے شکنجے میں ہے یہ جاںانساں ہیں کہ سہمے بیٹھے ہیں خونخوار درندے ہیں رقصاں
چلو میں نے مانا کہ شہر ہوس میں ہیں کافی درندےجنہوں نے سدا ابن آدم کی شہرت کو پامال رکھا
درندے سر جھکا دیتے ہیں لوہا مان کر اس کانظر سفاک تر اس کی نفس مکروہ تر اس کا
وہم منحوس پرندے کی طرح آئے گاسہم خونخوار درندے کی طرح آئے گا
یہ درندے یہ شرافت کے پرانے دشمنتم کہ ہو حامل آداب و روایات کہن
درندے چھپ گئے ہیں جھاڑیوں میںمگر ڈوبے پڑے ہیں کھاڑیوں میں
درندے دوڑتے پھرتے ہیں سڑتی لاشوں میںلہو سے تر کیے ناخون گوشت دانتوں میں
اک ناپاک درندے نےاپنے معصوم بھتیجوں سے
کسی وحشی درندے کی طرح پھرتی ہےجسم کے چاروں طرف
درندے اپنے بھٹوں میں دہلنے لگتے ہیںہوائیں کوہ سے ٹکرا کے جان کھوتی ہے
ایک سے ایک پرندے دیکھوآدم خور درندے دیکھو
ہوا کے سمندر میں بے بادباں کشتیوں پر درندےلہو رنگ خوشبو کی دیوار کا گہرا سایہ
درندے نے جب مجھے گھسیٹ کرجھاڑیوں کے پیچھے
ہرن کی آنکھ خوف کی چمک سے بھی تہی ہوئیدرندے جنگلوں کو چھوڑ کر کہیں چلے گئے
انساں نما درندے شیطان بھی نہیں ہیںیہ زہد کی دکانیں یہ معصیت کی کانیں
سر پر دو سینگ سنوارے تھےتیروں سے درندے مارے تھے
سارے درندے اور چرندےمچھلی مینڈک اور پرندے
اپنے ہونے نہ ہونے کا بے سود دھیاناچانک کہیں اک درندے کا بین
پرند آشیانوں میں کھوئے ہوئےدرندے نشے میں تھے سوئے ہوئے
کہجنگلی درندے بھی اپنی خصلت بھول گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books