aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dasht-e-jahaa.n"
آؤ ہم جشن منائیں کہ یہ دھرتی اپنییہ جہاں دیدہ معمر دھرتی
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیںتیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
حقیقت روز روشن ہےجہاں ہر اک چمکتی ریت پانی بن نہیں سکتی
شہید ملت و وطن، نبی کے دیں کی آبرووہ سر زمیں مجھے حرم گرا جہاں ترا لہو
ہم اہل وفا رنجور سہی، مجبور نہیںاور شہر وفا سے دشت جنوں کچھ دور نہیں
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
ٹوٹ کر سرابوں میںدشت بے اماں منظر
دشت بے رنگ سے درد کے پھول چنتی ہوئی زندگیخوف واماندگی سے خجل
دشت بے آسماں کے باسی ہیںہم جو دامن میں کچھ نہیں رکھتے
خیال کے دشت بے فضا میںوہ اک برستی ہوئی گھٹا تھی
ایک مدت ہوئیدشت آواز میں
میری جیبوں میں تیرے سکے کھنک رہے ہیںنوائے گمراہ دشت شب کے نجوم تیری ہتھیلیوں پر چہک رہے ہیں
ڈگمگاتے ہوئے قدموں کو سہارا نہ ملاہائے کس دشت بلا خیز میں راہیں ڈھونڈیں
دشت بے نخیل میںباد بے لحاظ نے
دشت گرم و سرد میں یہ بے دیاروں کا ہجومبے خبر ماحول سے
سامنے آنکھ کے گاتا ہوا اس میں تالابدور تک بکھری ہوئی دشت طرب ریز میں چھاؤں
جو دشت عمر رواں کے گرداب سے نکالےعذاب پیری کی کاہشوں سے
دشت وحدت ہے دشت وحدت ہےدیکھ آہستہ کر فرس رانی
دیکھووہ بھورا دشت امکاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books