aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dasne"
اندھیری رات کے پرچھاویں ڈسنے لگتے ہیںمیں جگنو بن کے تو تجھ تک پہنچ نہیں سکتا
سین کی موجوں کو نیند آئیڈسنے لگی مجھ کو تنہائی
سب کو ڈسنے لگی راہ کی بے حسیاور پھر سب وہ اک دوسرے کے لئے
اور صبح اپنا زہر چوس کراگلی رات ڈسنے کے لیے
پیدا ہوتے ہی کوئی بھی سنپولہڈسنے کے لیے پر تولنے لگتا ہے
قسمتوں کے دائرے میں گھومنے والا سماجڈسنے والی ایک ناگن ایک زہریلا مزاج
پھر بھی کہتے ہو کہ ماضی کی سیہ رات کہیںحال کی دھوپ سنہری کو نہ ڈسنے پائے
یہ نہیں ڈسنے والے ان پر ڈال کے دیکھو ہاتھخوش قسمت ہو اور تمہارے اچھے ہیں حالات
کہ جن میں ابھرے ہیں آفتاب جمال میری مسرتوں کےوہ آفتاب جمال جو کل سحر کی پہلی کرن کے ڈسنے سے
لٹکتے ہوئے پاؤں پر آ کے ڈسنے لگی!کھیلتے کھیلتے
پھر سے ڈسنے لگتے ہیںاور نئے پرانے غم مل کر
سانپ ڈسنے سے پہلے کتنی دیر پھن پھیلائے کھڑا رہااور تم کہاں رکے تھے
روشنی کے ڈسنے کاامکان زیادہ ہے
مجھ کو ڈسنے چلے آ رہے ہیںمگر میں انہیں مار ڈالوں گا اک دن یہ مجھ کو یقیں ہے
پر کئی زخم ایسے بھی دل پر لگےجن کو گنتے ہوئے خوف ڈسنے لگے
مقفل ہوئے تواندھیرے میں تنہائی کا ناگ ڈسنے لگے گا
ہو جس طرح کوئی تیرہ جنگلکہ جس کا سناٹا دل کے ڈسنے کو سر اٹھائے
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہےدست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books