aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-jafaa"
آہ یہ دست جفا جو اے گل رنگیں نہیںکس طرح تجھ کو یہ سمجھاؤں کہ میں گلچیں نہیں
سرزمین ہند کو جنت بنانے کے لئےکیسے کیسے دست و بازو کے شجر جاتے رہے
جن کے سر منتظر تیغ جفا ہیں ان کودست قاتل کو جھٹک دینے کی توفیق ملے
قدم قدم پردست ستم میں تیغ جفا ہے
ظلم ہے جور و جفا ہے ہر طرف بیداد ہےگردش دست ستم گر سے جہاں برباد ہے
قتیل تیغ جفا کئے ہیںاب ان کے بچے
دوستو صدق و اہنسا کے اصولوں پہ چلوچھوڑ دو رسم و رہ جور و جفا آج کے دن
اک ندامت بھی ہے پچھتاوا بھیخفت جرم و جفا لائے ہیں
گریز و طنز و جفا کے آرے چلا رہے ہیںجواب کیا دیں
پتا پتا بوٹا بوٹا شعر و فنجلوہ گاہ تیغ دست سیم تن
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہےحسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
یاد کر کے تجھے مظلوم وطن روئیں گےبندۂ رسم جفا چین سے اب سوئیں گے
وہ رام جو کہ قاطع جور و جفا رہایہ رات یادگار ہے اس نیک ذات کی
شکوۂ جور و جفا سوز کی آواز بھی ہےنوجوانوں کے حسیں خواب کی تعبیر ہے تو
کاش عمر رفتہ کی تاریخ بھی پلٹے ورقدل نوازی شیوۂ اہل جفا ہے آج کل
مگر تو دست امکاں سے پرے تھیترا دست حسیں تھا دست قاتل
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
کہ جیسے کوئی دست طفل ناداںاس کی جانب بڑھ رہا ہو
دیکھریچھ کے پیروں سا دست سود خوار
نہ تکمیل عہد وفا چاہتا ہوںنہ تجدید جور و جفا چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books