aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-maal"
ہائے آیا نہیں اس در سے بلاوا میرااب ہے اغیار کے ہاتھوں میں مداوا میرا
جب مہکتے ہیں تصور میں ترے لب کے گلابجانے کیوں دیدۂ نمناک چھلک جاتا ہے
راستے میں کوئی دوست مل جائےیا جان پہچان والا
کس نے کھینچی ہیں لکیریں مرے دروازے پرکون ہے جو کہ دبے پاؤں چلا آیا ہے
تیرا پرچم ہے تیرا دست سوالبے ضمیری کا اور کیا ہو مآل
خبردار اے بے خبر ناخداؤبلا کا بھنور ہے غضب کا بہاؤ
اے طبیب الم محروماںچارہ فرمائے ہموم و افکار
دل کو بے تاب رکھتی ہے اک آرزوکم ہے یہ وسعت عالم رنگ و بو
السلام اے عظمت ہندوستاں کی یادگاراے شہنشاہ دیار دل فقیر بے دیار
تیرا باطن بھی اگر ہے ترے ظاہر جیسادوست مل جائے گا اک ابن مظاہر جیسا
رات داڑھی کے اندھیرے سے تکلف برتےعرش کے سامنے رسوائی کی گردن نہ اٹھے
آسماں بادل کا پہنے خرقۂ دیرینہ ہےکچھ مکدر سا جبین ماہ کا آئینہ ہے
1بچھی ہوئی ہے بساط کب سے
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
ہیں اس ہوا میں کیا کیا برسات کی بہاریںسبزوں کی لہلہاہٹ باغات کی بہاریں
میں دوپٹہ نہیں اوڑھتیاس کے پیچھے
داس غلام کی آشا کیسیجنم جنم مر جائے
کیا جاتا ہے دس پیسے میںمن بھاتا ہے دس پیسے میں
ماہ و سال سے تھوڑا ہٹ کےدشت اور در سے دور
نغمۂ پر کیف لب پر دست نازک ساز پرمطربہ قربان ہو جاؤں میں اس انداز پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books