aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "davaam"
یہ چرخ جبر کے دوار ممکن کی ہے گرویدہلڑائی کے لیے میدان اور لشکر نہیں لازم
ہے مگر اس نقش میں رنگ ثبات دوامجس کو کیا ہو کسی مرد خدا نے تمام
پختہ تر ہے گردش پیہم سے جام زندگیہے یہی اے بے خبر راز دوام زندگی
آئی صدائے جبرئیل تیرا مقام ہے یہیاہل فراق کے لیے عیش دوام ہے یہی
جو میرے ہاتھ سے اک دن دوا بھی پی نہ سکیکہ مجھ کو زندگی دینے میں جان ہی دے دی
جو مٹنے والے ہیں ان کے لئے دوام لکھوںثنا یزید کی اور شمر پر سلام لکھوں
یہ کھیل کود کے لمحوں میں ہوتا تھا احساسدعائیں دیتا ہو جیسے مجھے سکوت دوام
مجھے بقا کی ضرورت نہیں کہ فانی ہوںمری فنا سے ہے پیدا دوام آزادی
طائر زیر دام کے نالے تو سن چکے ہو تمیہ بھی سنو کہ نالہ طائر بام اور ہے
نہ رفعت مقام ہے نہ شہرت دوام ہےیہ لوح دل یہ لوح دم
خشت بے مایہ کو ملتا ہے دوامبام و در کو وہ سحر جس کی کبھی رات نہ ہو!
ہو گئی بیوہ کی خاطر نیند بھی جیسے حراممختصر سا عہد وصلت دے گیا سوز دوام
روحوں کو دوام دینے والوجسموں کی سبیل کچھ نکالو
کہیں بہ نام خوشامد یہ بک گئے بے دامکہیں پہ بولی تھی اونچی تو ہو گئے نیلام
دوام فصل بہاراں ثبات گلشن ہے
میں اجنبی میں بے نشاں میں پا بہ گلنہ رفعت مقام ہے نہ شہرت دوام ہے یہ لوح دل پہ لوح دل
تری شان کون گھٹا سکے اسے خود خدا نے بڑھا دیاکہ تجھے بقائے دوام دی تجھے منصب شہدا دیا
دوام درد ہے وہ سرخ نرمل روشنیلو سانس کے سرچشمے سوکھے ہر شکایت مٹ گئی
اٹھ گیا کوئی بھری دنیا سے باقی رہے خدا کا نامیا پھر کاغذ پر پرچھائیں ملے گا جس کو ثبت دوام
میں مطمئن چاند سے نہیں ہوںکہ چاند کو بھی دوام کب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books