aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dekhiye"
دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیاگنبد نیلوفری رنگ بدلتا ہے کیا
مگر یہ میری سادگی تو دیکھیے کہ آج بھیوفا کی درس گاہوں کا نصاب ڈھونڈھتا ہوں میں
یہ کہہ رہی ہو آئیے کھلی فضا ہے یہ یہاں تو آئیےمگر کھلی فضا میں بھی کبھی گڑھے کبھی ستادہ پیڑ کہہ رہے ہیں دیکھیے
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
وقت سے پہلے ہی آئی ہے قیامت دیکھیےمنہ کو ڈھانپے رو رہی ہے آدمیت دیکھیے
فیض کے کھولے ہیں جہاں تو نے بابدیکھتے ہیں جھونپڑے محلوں کے خواب
دیکھیے دیتے ہیں کس کس کو صدا میرے بعد'کون ہوتا ہے حریف مے مرد افگن عشق'
فخر ہندوستاں کو ہے اس پرتاج کو دیکھیے عقیدت سے
جسے پکاریے ملتا ہے اک کھنڈر سے جوابجسے بھی دیکھیے ماضی کا اشتہار سا ہے
گر نکل کر اک ذرا محلوں سے باہر دیکھیےہے اندھیرا گھپ در و دیوار پر چھایا ہوا
ہر خار رہ دشت وطن کا ہے سوالیکب دیکھیے آتا ہے کوئی آبلہ پا اور
اب کس لیے خیال ہو حور و قصور کاعالم تو دیکھیے شب یلدا پہ نور کا
جدھر دیکھیے اور جہاں میہماںغرض میہماں آئے ہیں بے شمار
جس طرف دیکھیے رعنائی ہی رعنائی ہےرہ گزر کاہکشاں بن کے نکھر آئی ہے
عید الفطر کی وجہ شرافت تو دیکھیےہر سال آ کے سب کو گلے سے لگائے ہے
اور اس پر جسے دیکھیے رعب کستایہاں میرا بچپن ہے ہر شے سے سستا
دیکھیے ان جینے والوں کا نشان زندگیدیکھیے ان مرنے والوں کا جہان زندگی
جس طرف بھی دیکھیے اولاد ہی اولاد ہےخانہ آبادی کے بعد اب خانۂ برباد ہے
خیمہ زن ہےسجائی ہے ماضی نے بھی دیکھیے
جدھر دیکھیے اک انوکھا سماں ہےاداسی میں بھی زندگی شادماں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books