aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dekhtaa"
ہو دل فریب ایسا کوہسار کا نظارہپانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کے دیکھتا ہو
کالے سفید مہروں کو دیکھتا ہوںمیں سوچتا ہوں
میں جو بھی دیکھتا ہوںسوچتا ہوں
ارے یہ دیکھتا ہے کیااٹھا سبو سبو اٹھا
دیکھتا ہے تو فقط ساحل سے رزم خیر و شرکون طوفاں کے طمانچے کھا رہا ہے میں کہ تو
میں اس کی آنکھوں کو دیکھتا رہتا ہوںمگر میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا
جو ناچ دیکھتا ہے سو ہے وہ بھی آدمییاں آدمی ہی لعل و جواہر میں بے بہا
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
چھت کو دیکھتا تھاچھت کی کڑیوں میں
سب بات سمجھ رہا ہے لیکنگم سم سا مجھ کو دیکھتا ہے
وہ مجھ کو سوئے ہوئے دیکھتا ہے جی بھر کےنہ جانے سوچ کے کیا کیا وہ مسکراتا ہے
مناظر کے عجوبے دیکھتا ہوںاسی دیوار میں کوئی خلا ہے
ہر اک کے دیکھتے ہی دیکھتے چڑھا پروانوہی ہے آج یہ چھتنار پیڑ پیپل کا
اپنی دولت کو جگر پر تیر غم کھاتے ہوئےدیکھتا ہے ملک دشمن کی طرف جاتے ہوئے
جو دیکھتا ہوں جو سچ ہے کروں گا وہ تحریرمتاع ہر دو جہاں بھی نہیں بہائے ضمیر
کسی سمے میں دھنش بان کو سنبھالا تھااسی دیار نے دیکھی ہے کرشنؔ کی لیلا
دیکھتا ہے کمرے کوآج تیسرا دن ہے
بے نگاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پرچے کوبے خیال ہاتھوں سے
مگر اے کاش دیکھیں وہ مری پرسوز راتوں کومیں جب تاروں پہ نظریں گاڑ کر آنسو بہاتا ہوں
یہ دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوںکہ اب جہاں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books