aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "devar"
جیٹھ دیور سے جٹھانی سے محبت کی ہےمیں نے دن رات مشقت ہی مشقت کی ہے
وہ ساس یا سسر ہوں کہ دیور ہو سب خرابآیا ہوا ہے میکے سے کتا بھی لا جواب
سسرال تھا اب میرا نیا گھر گھر جیسا نہیں تھا یہاں کچھ پرماں باپ بھائی نہیں تھے ادھر تھے تو بس ساس سسر دیور
ان سے۔۔۔۔ وہ۔۔۔۔ تہذیب سے اونچی، چھوٹے بھائی سے وقتی چاہشوہر آئے نہ آئے لیکن دیور کی ''تکتی ہیں راہ''
کھاتے کی ان کو فکر نہ لیجر کی فکر ہےنندوں کی غیبتیں ہیں تو دیور کا ذکر ہے
اسی حویلی سے کچھ دور ہی اک کالی دیوارلوگوں کی وہ بھیڑ لگی تھی چلنا تھا دشوار
ضدی ہوں مغرور ہوںمیرے چاروں طرف میری اندھی انا کی وہ دیوار ہے
کہ میں نے روح کی دیوار ہی گرا دی ہے
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھناپتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
نوشتۂ پس دیوار کیا ہے کیا معلوم
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دوکاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھونہ کسی شاخ کا سایہ ہے، نہ دیوار کی ٹیک
اس مٹی سے کوئی گیت بن سکتی ہویا کوئی دیوار چن سکتی ہو
دیوار کی درازوں سے دیکھ کر تم بہت ہنسو گےبہت ہنسو گے
آسماں، آندھیاں، اندھیرا، آنکھسانس روکے کھڑی رہی دیوار
میں اپنے بند کمرے میں پڑا ہوںاور اک دیوار پر نظریں جمائے
بازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایادیوار ہے وہ اب تک جس میں تجھے چنوایا
حکیم و عارف و صوفی ہیں نقش بر دیواردل و دماغ سے انوار طور کھو بیٹھے
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
پرانی بہت پرانی کائی لگی دیوارلکھوری اینٹوں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books