تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhaaraa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "dhaaraa"
نظم
گماں یہ ہے بھلا میں جز گماں کیا تھا گمانوں میں
سخن ہی کیا فسانوں کا دھرا کیا ہے فسانوں میں
جون ایلیا
نظم
ذرا دیکھ اس کو جو کچھ ہو رہا ہے ہونے والا ہے
دھرا کیا ہے بھلا عہد کہن کی داستانوں میں
علامہ اقبال
نظم
کتنا بے چین انہیں لینے کو گنگا جل تھا
جو بھی دھارا تھا انہیں کے لیے وہ بے کل تھا
راجندر ناتھ رہبر
نظم
کتنے ہی سوالوں کا دھارا احساس سے ٹکرا جائے گا
سوچو گی کہ دنیا طبقوں میں تقسیم ہے کیوں یہ پھیر ہے کیا
جاں نثار اختر
نظم
اس موج کو بڑھتے بڑھتے پھر سیلاب محبت بننا ہے
اس سیل رواں کے دھارے کو اس ملک کی قسمت بننا ہے
آنند نرائن ملا
نظم
جلانا چھوڑ دیں دوزخ کے انگارے یہ ممکن ہے
روانی ترک کر دیں برق کے دھارے یہ ممکن ہے
مخدومؔ محی الدین
نظم
ہر موج رواں پر لہراتی ہنستی سی روپہلی اک دھاری
جیسے کسی چنچل کے تن پر لہرائے بنارس کی ساری