aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhotaa"
اپنے بستر سے اٹھتا ہوں منہ دھوتا ہوںلایا تھا کل جو ڈبل روٹی
گھر پہ دھوتا ہوں ہر بار اسے اور سکھا کے پھر سےاپنے ہاتھوں سے اسے استری کرتا ہوں مگر
وعدہ کر کے جو حبیبہؔ نہیں آتی تھی کبھیآنکھیں دھوتا تھا ندی میں جاکر
لہو کی برکھا سے میں دھوتا
سانجھ سویرے ان دیکھی برکھا سے نم رہتی تھی خاکشام کا غنچہ صبح کا سورج، شبنم سے منہ دھوتا تھا
سو اب جو تم نے اپنی راہ بدلی ہےتو اب معصوم بن کے روتا دھوتا ہے
اوڑھے ہمالہ برف کی چادراس کے چرن دھوتا ہے ساگر
پھر وہی حسیں منظردل کے داغ دھوتا ہے
اشکوں سے منہ دھوتے ہو تمفون کا میں نے ناتا توڑا
گرتا پڑتا اور سنبھلتاروتا دھوتا اور مچلتا
وہ کلو ہے نا کلویہاں پر سارا دن کپڑوں کو دھوتا تھا
مٹی کے سپنے دھوتا ہوںتیرے خلیوں کے حلقوں میں
جب تن کی مملکت پہ یہ ہوتی ہے حکمراںطاقت جواب دیتی ہے منہ دھوتا ہے دھواں
قید سے چھوٹ کر بھی روتا ہوںاس کی یادوں کا بوجھ ڈھوتا ہوں
چشم نم کے پیالوں سے دھوتا رہےوہ بزدل ہے
میں اب بس ایک اذیت سہی فغاں ہی سہیشگاف ڈھوتا ہوا زرد آسماں ہی سہی
اس نار سے کوئی ایک نے دھوکا کھایا ہے؟سبب مایا ہے
کوئی دھوکا نہ ہو؟ایسا کوئی شعبدہ پنہاں نہ ہو؟
پردۂ مشرق سے جس دم جلوہ گر ہوتی ہے صبحداغ شب کا دامن آفاق سے دھوتی ہے صبح
تم دھوکا دینے والی ہو؟ہم دھوکا کھانے والے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books