aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhote"
روتے دھوتے ٹیں ٹیں کرتے گھر آؤ گےاوپر سے پھر کڑوے تیل کی مالش ہوگی
کیا توقع ان سے رکھیں فیل جو ہوتے رہےنقل کر کے داغ کو دامن سے جو دھوتے رہے
گیت گاتی ہے تیرا ہی موج صباپاؤں دھوتے ہیں دریائے گنگ و جمن
عیب پوشی انہیں آتی ہی نہیںزخم دھوتے ہیں سر راہ گزار
گلے شکوے کہ جن میں اگلی پچھلیساری باتیں یاد کر کے روتے دھوتے تھے
بادل اتنے قریب ہوتے ہیںپیار سے منہ زمیں کا دھوتے ہیں
ایک دن لالو روتے آئےآنسوؤں سے منہ دھوتے آئے
اشکوں سے منہ دھوتے ہو تمفون کا میں نے ناتا توڑا
پڑھنے مشکل سے جاتے تھےکیا روتے دھوتے آتے تھے
اور تارے جب اس ساگر پر کچھ ہنستے ہنستے آتے ہیںمنہ نور سے اپنا دھوتے ہیں اور خالق کے گن گاتے ہیں
دھوتے رہتے تھے برابر اپنے لوح چشماب بھی گھیر لیتے ہیں
لوگ ہیں دن بھر محنت کرتےمٹی ڈھوتے پانی بھرتے
زمیں تھک گئی تھیہمارے گناہوں کے سب بوجھ ڈھوتے ہوئے
پھر پاپا کپڑے دھوتے ہیںتب ہی جا کر وہ سوتے ہیں
ندامت اوڑھ کر ہجرت پہ آمادہکفن ڈھوتے ہوئے لوگوں کو آنے دو
ہم کب تک پیت کے دھوکے میںتم کب تک دور جھروکے میں
جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیںوہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
گرد ایام کی تحریر کو دھونے کے لیےتم سے گویا ہوں دم دید جو میری پلکیں
پاؤں سرجو میں ابھی رام نے دھوئے بھی نہ تھےکہ نظر آئے وہاں خون کے گہرے دھبے
پردۂ مشرق سے جس دم جلوہ گر ہوتی ہے صبحداغ شب کا دامن آفاق سے دھوتی ہے صبح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books