aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhotii"
پردۂ مشرق سے جس دم جلوہ گر ہوتی ہے صبحداغ شب کا دامن آفاق سے دھوتی ہے صبح
کرتے تھے جب تم اپنی غم خواریدھوئی جاتی تھیں کلفتیں ساری
ہر موج صبا منہ دھوتی ہےنا شستہ رخ یا موتی ہے
ہاتھ منہ کب دھوتی ہو اس نے کہافجر و ظہر عصر و مغرب اور عشا
لاکھ قلزم مرے سینے میں دواں رہتے ہیںدن کو کرنیں مرے افکار کا منہ دھوتی ہیں
کہساروں کے نشیب و فراز بنا کرتے ہیںسارے گھر کو دھوتی ہے
کہیں پائے جاموں میں ٹوپی کھڑی ہےکہیں پاؤں میں کوئی دھوتی بندھی ہے
نہ کپڑا نہ روٹی نہ لوٹا نہ دھوتیپریشاں ہے پوتا بلکتی ہے پوتی
جماعت کی جبینوں پر لگی برسوں کی گرد اور دھولپلکوں کی نمی سے ڈھوتی الماری میں قعدے بانٹی تکبیر دیتی ہے
برائے بحث کھڑا ہے کبھی یہ ہنگامہلباس قوم کا دھوتی ہو یا کہ پاجامہ
ایک نازک انگلیوں سے دیوتے دھوتی ہوئیدوسری دھوئے ہوؤں کو چن کے خوش ہوتی ہوئی
کیوں اینٹھے ہیں ماش کے آٹے کی طرح آپدھوتی سے آپ کی نہیں ہلدی کی بو گئی
کبھی کدال چلاتی ہے بوجھ ڈھوتی ہےتو ہل چلا کے کبھی یہ زمین بوتی ہے
شانوں پہ دہکتے صحراؤں کا غمڈھوتی پھرتی ہے
اور اس اندھیر نگری میںازل سے کمتری کا بوجھ ڈھوتی بنت حوا کی
کرب تخلیق کی ندیاںروح کے زخم دھوتی ہوئی
راتیں جو پچھلے پہر اشکوں سے منہ دھوتی ہیںصبح ہوتی ہے تو پی جاتا ہے سورج ان کو
اپنے پھول سے پاؤں پانیوں میں دھوتی ہےعرش کی نگاہوں میں یہ مگر خرابی ہے
سدا کی چمکی چمکائیانہیں میں اب نہیں دھوتی
تین چار بڑے گھروں میں صفائی اور برتن دھوتی ہیں!مجھے یاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books