aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diibaa"
کہ جیسے بستر کم خواب ہو دیبا و مخمل ہومجھے اقرار ہے یہ خیمۂ افلاک کا سایہ
کہیں کپڑوں کے بازار سجےیہ ریشم ہے یہ دیبا ہے
ہر طرف سوگ میں ڈوبا ہوا میرا ماحولمیرا اجڑا ہوا گھر میرؔ کے گھر کے مانند
یہ بھی تو مخمل نہیں دیبا نہیں ریشم نہیں
بیگ بھرا ہے لیکن کچھ بھی خاص نہیںلنچ کا ڈبہ اگر ہمارے پاس نہیں
جو سلنے کو دیئے کپڑے وہ ہیں سب حبس بیجا میںکہ درزی چھپ گیا جب اطلس و کمخواب و دیبا میں
لباس اطلس و دیبا میں سرسراتا ہےیہ دامنوں کو پکڑتا ہے شاہراہوں میں
سنہری چھوٹا سا ڈبہ جو اپنی دھڑکنوں سے اپنے ہونے کی گواہی دے رہا ہےٹوٹ جانا ہے
ایک کشمکش سی چلتی ہےلہروں کے ساتھ مچلتی ہے
ڈبہ تھا کہ اک گنج شہیداں کا نمونہتھوڑی سی جگہ تنگ تر از گوشۂ تربت
حریر و ریشم و دیبا میں رنگ ناز و اداسکون دل کے لیے ہیں قرار جاں کی طرح
کہ ننگا ہے کسی کمبخت کا جسم آج کے دن بھیکہیں دیبا و اطلس کا عمامہ جگمگاتا ہے
سارے گاؤں میں ایک دیا تھاجس کی اوٹ میں دونوں سائے
سیم و زر اطلس و دیبا کا پیام آیا ہےایک محروم تمنا کو سلام آیا ہے
ایک پچکا ہوا ٹین کا زرد ڈبہسیاہی کے برہم سمندر نے جس کو اچھالا
ٹفن کا ڈبہ ریڈی کر دوکاپی کتابیں بیگ میں بھر دو
دیبا بھی شمسہ بھی عنوان بھی تھاابھی کچھ برس قبل اندر کے صفحوں پہ ٹھہرا
چوکیدار نے دروازے پرجانے دیا اندر یہ کہہ کر
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books