aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-aavezii"
نیم تاریک محبت کی دلآویزی میںجگمگاتی ہے تری یاد کی موہوم کرن
وہ میری درد مندی وہ خموشی وہ کم آمیزیوہ اشکوں کی دلآویزی
جسم اور روح میں آہنگ نہیںلذت اندوز دلآویزیٔ موہوم ہے تو
یہ منظر خوش آیند تو ہیں میں ان سے مگر کیوں ڈرتا ہوںکیوں ان کی دلآویزی کو وحشت ناک تصور کرتا ہوں
دل آویزی اور امید کے کتنے نقشنیست و نابود ہو گئے
زباں زد ہو رہی ہے آج کل ان کی دلآویزیبڑا دل کش ہے ان کپڑوں کا طرز رنگ آمیزی
رات زلفوں کی دل آویز شمیمصحبت شوق کو گرماتی رہی
بہار کی یہ دل آویز شامجس کی طرف
کیا مرے حسن دل آویز پہ تو مرتا ہےشعلہ روئی پہ مری جان فدا کرتا ہے
تیرا چہرہ مرے واسطے ساری دنیا کے پھولوں سے افضل ہواکیا ہوا جو کوئی دوسرا
دل آویزخوشبوئیں آتی ہیں!
خوب صورت اور دل آویزمنظر کا فسوں
تیرے نوخیز آویزےیہ دل آویز آویزے
سایہ کریںتمہاری گہری دل آویز شرمگیں آنکھیں
جیسے ترسیدہ کلیمسکراہٹ سے دل آویز بنے
دھوپ مسرت بیز یہاں کیسردی دل آویز یہاں کی
وہی معصوم، دل آویز، سبک ہار سنگارجانتی ہوں میں وہاں
جہاں وہم نہیںزندہ و تابندہ حقیقت ہے دل آویز
کسی تصویر میں رنگوں سے ابھارے نہ گئےتیرے چہرے کے دل آویز گلابی ہالے
تمہاری آنکھیں کتنی خوبصورت ہیںہے دل آویز نقطۂ نظر بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books