aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-chasp"
کھیل دل چسپ ہے نظارہ کرو
سیکھے وہ دلچسپ انمول کرتباڑے پھیلتے چیختے دائروں میں
وہی مخمور راتیں اب بھی تصویر تخیل ہیںوہی دل چسپ باتیں اب بھی تصویر تخیل ہیں
پھر ابا نظر آئیں اورکنکروں اور لکیروں کی دل چسپ معصوم بازی کو سب بھول جائیں
دل بھیچپ چاپ
دل دکھتا ہےآباد گھروں سے دور کہیں
کوئی دھڑکننہ کوئی چاپ
کہ دل کے جادۂ بے خواب پرآواز کے گلنار موسم کی ملائم چاپ
آپ کی ناف سے جڑ پاؤںتو خود کو بھی دکھوں
رات سناٹا در و بام کے ہونٹوں پہ سکوتراہیں چپ چاپ ہیں پتھر کے بتوں کی مانند
محبت کی ایک کہانی میںنیوکلیائی بم ایجاد ہوا
وہ اندھیری رات کی چاپ تھیجو گزر گئی
صرف اک تیرے ہی دل تک یہ صداجاگتی دنیا کے کہرام سے چپ چاپ گزر کر پہنچی
ساری عمر گنوا دی ہم نےپر اتنی سی بات بھی ہم نہ جان سکے
وہ دستکیںجو تمہاری پوروں نے ان دروں میں انڈیل دی ہیں
رات پلیٹ میں دکھ رکھا تھاصبح کے کپ میں بے زاری تھی
بے طلب وہ دے رہا ہے چپ رہوکچھ کہا تو بات خالی جائے گی
زخم آوارگیدامن دل میں چپ چاپ ہنستا رہا
کون آیا ہےیہ کس نے پھونک کر رکھے قدم
دور شب کا سرد ہاتآسماں کے خیمۂ زنگار کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books