aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-e-mahruum"
دل مضطر کی راحت ہے کہ یہ تصویر ہے تیریتری تصویر سے رحمت برستی ہے گرو نانک
نقش جن کے نام ہیں اب تک دل غم ناک پررحمت ایزد ہو دائم ان کی جان پاک پر
صدیوں کے بند ٹوٹے آزاد ہوگئے ہمقید گراں سے چھوٹے دل شاد ہو گئے ہم
دنیا کا یہ انجام ہے دیکھ اے دل ناداںہاں بھول نہ جائے تجھے یہ مدفن ویراں
ہے دار و رسن کی سرفرازی کا دنسردار بھگت سنگھ سردار آیا
انداز دل فریبی جو تجھ میں ہے کہاں ہےفخر زمانہ تو ہے اور نازش جہاں ہے
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
رمنا دل انشاؔ کا اب تیرا ٹھکانا ہواب کوئی بھی صورت ہو اب کوئی بہانا ہو
یوں فضاؤں میں رواں ہے یہ صدائے دلنشیںذہن شاعر میں ہو جیسے اک اچھوتا سا خیال
لیکن یہ جوگی دل والااے گوری کنگال نہیں ہے
لوگ پوچھیں گے کیوں اداس ہو تماور جو دل میں آئے سو کہیو!
لب پر نام کسی کا بھی ہو، دل میں تیرا نقشا ہےاے تصویر بنانے والی جب سے تجھ کو دیکھا ہے
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
دل چل کے لبوں تک آ نہ سکا لب کھل نہ سکے غم جا نہ سکااپنا تو بس اتنا قصہ تھا تم اپنی سناؤ اپنی کہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books