aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dilbaro"
پھر بھی ہم سے یہ گلہ ہے کہ وفادار نہیںہم وفادار نہیں تو بھی تو دل دار نہیں
غرض تصور شام و سحر میں جیتے ہیںگرفت سایۂ دیوار و در میں جیتے ہیں
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہگر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
کر چلے جن کی خاطر جہانگیر ہمجاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
تم مرے پاس رہومرے قاتل، مرے دل دار مرے پاس رہو
نہ دوستی نہ تکلف نہ دلبری نہ خلوصکسی کا کوئی نہیں آج سب اکیلے ہیں
محبت امیروں کی بازیحسن اپنے دیوار و در پر نظر کر
دیکھتی ہے حلقۂ گردن میں ساز دل بریخون اسرائيل آ جاتا ہے آخر جوش میں
اور جب یاد کی بجھتی ہوئی شمعوں میں نظر آیا کہیںایک پل آخری لمحہ تری دل داری کا
آج پھر حسن دل آرا کی وہی دھج ہوگیوہی خوابیدہ سی آنکھیں وہی کاجل کی لکیر
اغیار کی بانہوں میںدل دار گئے آخر
مجھے اقرار ہے اس نے زمیں کو ایسے پھیلایاکہ جیسے بستر کم خواب ہو دیبا و مخمل ہو
آرزو مندی کی سرشاری سے کیا رشتہہماری باہمی یادوں کی دل داری سے کیا رشتہ
دل نشیں حرف کوئی قہر بھرا حرف کوئیحرف الفت کوئی دل دار نظر ہو جیسے
ہر ذرۂ سر زمین گوکلدارا ہے جمال دلبری کا
تمہارے ہاتھ پہ ہے تابش حنا جب تکجہاں میں باقی ہے دلدارئ عروس سخن
درد کی لو کی طرح پیار کی خوشبو کی طرحبے وفا وعدوں کی دل داری کا انداز لیے
جب کوئی زندگی کا لطف اٹھاؤدل کو دکھ بھائیوں کے یاد دلاؤ
دل دار بھی تھی جو اور دنیا دار بھیشان و شوکت کی اس دنیا میں مجھ غریب کی چاہت کی طلب گار تھی
سرخ اور سنہرے کپڑے عشرت کی گھیریاں ہیںمحبوب دلبروں کی زلفیں بکھیریاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books