aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "divaane"
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
اتنے دیوانے کہاں سے مرے گھر میں آئےجگمگاتے تھے جہاں رام کے قدموں کے نشاں
نوعمر دیوانے ہوتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
ہر صبح ہلا دیتا تھا زنجیر زمانہکیوں آج دوانے کو جگاتا نہیں کوئی
یہ ملاقات بھی دیوانے کی جنت نہ بنے
اب نہ طفلاں کو خبر ہے کسی دیوانے کیاور نہ آواز کہ ''او چاک گریباں والے''
ہم ہیں نام وطن کے دیوانےوہ تھے اہل وطن کے پروانے
اتنی بے نام خموشی ہے کہ دیوانے بھیکوئی سودا نہیں رکھتے ہیں سروں میں اپنے
مجھے بقا کی ضرورت نہیں کہ فانی ہوںمری فنا سے ہے پیدا دوام آزادی
با وفا نہ ہرجائیپھر بھی لوگ دیوانے
پھر بھی لوگ دیوانےآ گئے ہیں سمجھانے
جب بھی میں دیوان غالب کھول کے پڑھنے بیٹھتا ہوںصبح پھر دیوان کے روشن صفحوں سے
سب جان کے سپنے دیکھتے ہیں سب جان کے دھوکے کھاتے ہیںیہ دیوانے سادہ ہی سہی پر اتنے بھی سادہ نہیں یارو
دیوانہ ہو رہا ہوں دیوانہ بن گیا ہوںدیوانہ بن گیا ہوں
آخر اس پر کیا کچھ بیتی جانو تو احوال کہوموت ملی یا لیلیٰ پائی؟ دیوانے کا مآل کہو
وہ عاشقی کے نصاب میں گمکسی دیوانے کا خواب کوئی
ہیجڑے بھانڈ زنانے کی خوشامد کیجےمست و ہشیار دوانے کی خوشامد کیجے
اک سال گیا، اک سال نیا ہے آنے کوپر وقت کی بھی اب ہوش نہیں دیوانے کو
جہاد ختم ہوا دور آشتی آیاسنبھل کے بیٹھ گئے محملوں میں دیوانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books