aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dubo.e"
ایک کا ہر دم خون سکھاتیایک پڑے ہیں دھن کو ڈبوئے
خواہش کے سمندر طوفانیکشتی کو ڈبوئے دیتے ہیں
ہزارہا شب گزیدگاں کے ہجوم سے میں نے اس کو دیکھاوہ خون آدم میں اپنی زندہ خزاں زدہ انگلیاں ڈبوئے کھڑا تھا
برسوں گزرےکسی جھیل میں پنکھ ڈبوئے ہوئے
امید کے پنوں پرارمان کے رنگوں میں ڈبوئے ہوئے
گوری دیکھ کے آگے بڑھنا سب کا جھوٹا سچا 'ہو'ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچا 'ہو'
اور دریا دریا پیاس بجھاؤجن آنکھوں میں ڈوبو
جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیںادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے
اور دور افق کے ساگر میںکچھ ڈولتے ڈوبتے بجرے تھے
درد کے کاسنی پازیب بجاتی نکلےجس گھڑی سینوں میں ڈوبے ہوئے دل
مرے کان میں یہ نوائے حزیں یوں تھی جیسےکسی ڈوبتے شخص کو زیر گرداب کوئی پکارے!
آفتاب تازہ پیدا بطن گیتی سے ہواآسمان ڈوبے ہوئے تاروں کا ماتم کب تلک
ڈوبتے دل نے کناروں کی تمنا کی تھیمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھی
تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسےپیار میں ڈوبے ہوئے خط میں جلاتا کیسے
چمن میں سرو و صنوبر سنور گئے ہیں تمامبنی بساط غزل جب ڈبو لیے دل نے
گئی تو سوگ میں ڈوبے قدم یہ کہہ کے گئےسفر ہے شرط شریک سفر ملے نہ ملے
افق پہ ڈوبتے دن کی جھپکتی ہیں آنکھیںخموش سوز دروں سے سلگ رہی ہے یہ شام!
بیکسوں کے خون میں ڈوبے ہوئے ہیں تیرے ہاتکیا چبا ڈالے گی او کمبخت ساری کائنات
دل کی دھڑکن ہے ڈوبنے کے قریبسانس ہر لحظہ پیچ و تاب میں ہے
ڈوبتے تیرتے مرجھاتے رہے کھلتے رہےرات اور صبح بہت دیر گلے ملتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books