aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dukaan"
دیکھ کہ آہن گر کی دکاں میںتند ہیں شعلے سرخ ہے آہن
سخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہےسخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہے
آج چاہوں تو اک اک دکاں مول لوںآج چاہوں تو سارا جہاں مول لوں
تجھے صبح بازار میں بوڑھے عطار یوسفکی دکان پر میں نے دیکھا
دیار مغرب کے رہنے والو خدا کی بستی دکاں نہیں ہےکھرا جسے تم سمجھ رہے ہو وہ اب زر کم عیار ہوگا
آج دکان پہ نیلام اٹھے گا ان کاتو نے جن گیتوں پہ رکھی تھی محبت کی اساس
اشراف سب میں کہئے تو اب نان بائی ہیںجن کی دکاں سے ہر کہیں جاتی ہیں روٹیاں
یہ جو سنگ ریزوں کے ڈھیر ہیںیہاں موتیوں کی دکان تھی
ہر دکان کا تختہصرف دیکھ سکتا ہوں
دکاں چلائیں نفع کمائیںہمیں تو ہیں جو یہ طے کریں گے
سارے الفاظ قیمتی گوہرجوہری کی دکان ہے اردو
دست اعدائیں وہ کھنچتی ہوئی تہمت کی کماںبارش سنگ میں کھلتی ہوئی تیروں کی دکاں
یہ ہے مل والا وہ بنیا ہے یہ ساہوکار ہےیہ ہے دوکاں دار وہ ہے وید یہ عطار ہے
لہو پیو گے کہاں تک ہمارا دھنوانوبڑھاؤ اپنی دکاں سیم و زر کے دیوانو
کچھ بھی چہرے پہ نہیں گرد مسافت کے سوااپنی دوکان میں سب کچھ ہے محبت کے سوا
ہے اس کے دم سے گرمئی ہنگامۂ جہاںمغرب کی ساری رونق اسی اک دکاں سے ہے
ہر اک دکاں میں چراغوں کی ہو رہی ہے بہارسبھوں کو فکر ہے اب جا بجا دوالی کا
کھڑے ہو گئے ایک دکاں پہ آ کرنظر مل گئی دفعتاً اک نظر سے
کھلونے کھیلوں بتاشوں کا گرم ہے بازارہر اک دکاں میں چراغوں کی ہو رہی ہے بہار
بوڑھے عطار یوسف کی دکان پراپنی آنکھیں تجھے نذر کرتی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books