تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dukkaa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "dukkaa"
نظم
ان کالی صدیوں کے سر سے جب رات کا آنچل ڈھلکے گا
جب دکھ کے بادل پگھلیں گے جب سکھ کا ساگر چھلکے گا
ساحر لدھیانوی
نظم
اس ظلم و ستم کو لطف و کرم اس دکھ کو دوا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا