aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dumbaal"
کبھی خود تک بھی مطلب کوئی پہنچانا نہیں ہوتاگمانوں کے گماں کی دم بہ دم آشوب کاری ہے
مگر ایک ہی رات کا ذوق دریا کی وہ لہر نکلاحسن کوزہ گر جس میں ڈوبا تو ابھرا نہیں ہے!
اس خوب رو کو کون دے اب دام اور درمجو کوڑی کوڑی بوسہ کو راضی ہو دم بہ دم
ایسی جان لیوا فکروں میںسارا دن ڈوبا رہتا ہوں
وہ کون سی رزم گاہ ہے جس میں اہل اردو دبک گئے ہیںوہ ہم نہیں ہیں جو بڑھ کے میداں میں آئے ہوں اور ٹھٹھک گئے ہیں
کوئی نے نواز تھا دم بخودکہ نفس سے حدت جاں گئی
وہاں بھی خاک نشینوں نے جھنڈے گاڑ دیئےملا نہ اہل دول کو مقام آزادی
تیز تر ہوتی ہوئی منزل بمنزل دم بہ دمرفتہ رفتہ اپنا اصلی روپ دکھلاتی ہوئی
لرز رہا ہے دم بہ دمکمان ابرواں کا خم
شام کی دم بخود ہواؤں پرصبح کا انتظار بھاری ہے
اور ازل سے تکبر میں ڈوبا ہواکافی خود سر ہوں
کوئی بھی وقت ہو کوئی پہر ہوتصور میں ترے ڈوبا رہوں میں
اک جنوں انگیز لے میں جانے کیا گاتے ہوئےسرکشی کی تند آندھی دم بہ دم چڑھتی ہوئی
بغاوتوں کے دہل بج رہے ہیں چار طرفنکل رہے ہیں جواں مشعلیں جلائے ہوئے
چلمن جو گرائی بدلی کی میدان کا دل گھبرانے لگاابھرا تو تجلی دوڑ گئی ڈوبا تو فلک بے نور ہوا
لچک کر سنبھلتے ہیں جب ابر پارےبرستے ہیں دامن سے دم دار تارے
ڈوبا ہوا پڑا ہوںشاید ضمیر عالم کے
بھڑکتی جا رہی ہے دم بدم اک آگ سی دل میںیہ کیسے جام ہیں ساقی یہ کیسا دور ہے ساقی
سورج ڈوبا کہاں گیا وہسارا دن یہ چاند کہاں تھا
پھر دہل کرنے لگے تشہیر اخلاص و وفاکشتۂ صدق و صفا کا دل جلانے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books