aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "duud-e-sar-e-bazm"
سر بزم کل مجھے دیکھ کروہ اسی خیال سے ڈر گئی
سر بزم ہم یہ ستم دیکھتے ہیںہماری طرف آپ کم دیکھتے ہیں
میں چراغ سر منزل ہوں مجھے جلنے دےمیری خاطر تو نہ کر عیش بہاراں سے گریز
فریب خوردۂ بزم حیات ہوں یعنیمری نگاہ سے اب یہ حجاب اٹھاتا جا
پرچم سر میدان وغا کھول رہا ہےمنصور کے پردے میں خدا بول رہا ہے
یہ بڑا چاند چمکتا ہوا چہرہ کھولےبیٹھا رہتا ہے سر بام شبستاں شب کو
حوصلۂ راہ عدم ہے کہ نہیں ہےپھر برق فروزاں ہے سر وادئ سینا، اے دیدۂ بینا
تم سر شاخ سمن باغ میں آیا نہ کروباغ میں منچلے بھنورے بھی اڑا کرتے ہیں
میں بھی کچھ خواب سر شبر تمنا لے کرسر میں عرفان غم ذات کا سودا لے کر
اور شب کو سر بزم سخن صدر کے نزدیکگالوں کو پھلائے صف اول میں ملے گا
اے سر زمین پاک کے یاران نیک نامباصد خلوص شاعر آوارہ کا سلام
شہید ملت و وطن، نبی کے دیں کی آبرووہ سر زمیں مجھے حرم گرا جہاں ترا لہو
جی کے میں کیا کروں دنیا میں مرا کام ہے کیاخون امید کا ہوتا ہے سر بزم طرب
سرزمین ہند کو جنت بنانے کے لئےکیسے کیسے دست و بازو کے شجر جاتے رہے
تجھی کو سر بزم کیوں میں نے دیکھاجو دیکھا تو کیوں دیر تک تجھ کو دیکھا کیا
اک تماشے کی طرح وقت پہ عریاں ہوتےاپنی خواہش کو سر بزم نہ رسوا کرتے
میں اپنے خول سے نکلوں تو کس طرح نکلوںضرور ہوگی سر بزم میری رسوائی
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
میرے نہ ہونے کا احساس نہیں ہے اس کوتم سر بزم مرا نام اچھالو لوگو
ہر بات سر بزم بھلا کرتا ہے کوئیکیوں اپنے ہی جذبات کی عریانی کرو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books