aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ehtijaaj"
سماج پر احتجاج کرنے کا حق جو مانگوںکوئی یہ کہہ کر زبان سی دے
پچاس لاکھ فسردہ گلے سڑے ڈھانچےنظام زر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
بے علم و بے ہنر ہے جو دنیا میں کوئی قومنیچر کا اقتضا ہے رہے بن کے وہ غلام
سناٹا فریاد کی لے ہے احتجاج کا لہجہ ہےیہ کوئی آج کی بات نہیں ہے بہت پرانا قصہ ہے
بن باس پر بھی لب پہ نہ تھا ان کا احتجاجبھائی کے حق میں چھوڑ دیا اپنا تخت و تاج
وہ یہ کہہ کر مجھ سے کرتی ہے ہمیشہ احتجاجشاعری سے آپ کی ہوتا ہے مجھ کو اختلاج
احتجاج اس کا جو اک شکتی ہے مجھ میںکس قدر پر شور ہے
کرائے کے قبرستان میں دفن مردےرات بھر احتجاج کرتے ہیں
امن کی چادر میںبارود اور مہلک ہتھیاروں کی گٹھڑی باندھ کے
جب ہوئی محسوس آزادی کی ان کو احتیاجاور ان فرماں رواؤں سے کیا جب احتجاج
''تمہیں ثابت کرنا ہوگا کہ تم ہو''! اس نے مجھے جھنجوڑا''مگر میں یہ ثابت نہیں کر سکتی'' میں نے احتجاج کیا
منسوخ کر دیے گئے تھےمیں نے کوئی احتجاج نہیں کیا
چہرے پہ دید بان تھے ہونٹوں پہ کچھ سرابسانسوں میں احتجاج تھا نبضوں میں انقلاب
اب احتجاج ہے کرنا بھلے سزا ہی ملےزباں کو ضبط کی سوزن سے اب نہیں سینا
میرا انتظار کرتے ہیںمگر نیند اب میری دنیا سے ہجرت کر چکی ہے
ہر ستم پر کی بلند اس نے صدائے احتجاجبن کے اک پیغمبر امن و اماں بڑھتا گیا
لیکن دروازے پر بیٹھے ہیں سارے اقداراحتجاج کرتے ہوئے
غیظ و غضب احتجاجاور ادھر
صدائے احتجاج بلند کریں گے
احتجاج کے پھولوں پر ایمان لائیںاور اپنی جیب سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books